نمک کا شہر کھیوڑہ، تاریخی و معدنی ورثہ ...
2014年3月8日 آج یہ نمک پاکستان اور اس کے باسیوں کا ہے مگر صرف چھ مزید عشروں کا نمک موجود ہونے کے باوجود نہ تو اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائی جا سکی ہے اور نہ ہی حکومت نے اسے کلی طور پر اپنے اختیار میں رکھنے کا انتظام کیا ہے، شاید اپنے معدنی وسائل کا خاتمہ ہماری قومی ترجیحات میں شامل ہے اور



























